قومی سلامتی کمیٹی کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائیاں تیز کرنے پر اتفاق

اسلام آباد – قومی سلامتی کمیٹی نے پاکستان کو للکارنے والوں کو پوری قوت سے جواب دینے کا عزم کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت نیشنل سکیورٹی کمیٹی (این ایس سی) کا اہم اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا، سروسز چیفس اورانٹیلی جنس اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔ اجلاس نے ملکی معیشت اور امن … قومی سلامتی کمیٹی کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائیاں تیز کرنے پر اتفاق پڑھنا جاری رکھیں